گندم پر عائد بین الصوبائی پابندی کے خاتمہ کا عندیہ
Posted on May 14, 2009
کراچی ۔۔۔ سندھہ اگلے ہفتے تک گندم پرعائد بین الصوبائی پابندی ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے سيکريٹري خوراک سندھہ نويد کامران بلوچ کے مطابق محکمہ خوراک نے ساڑھے گيارہ لاکھہ ميٹرک ٹن گندم کي خريداري کرلي ہے جبکہ گندم خريداري کے حوالے سے مقرر کردہ بارہ لاکھہ

