پنجاب نے 42 لاکھہ ٹن گندم خرید لی ، خریداری کی تاریخ میں 31 مئی تک توسیع
Posted on May 11, 2009
لاہور۔۔۔ محکمہ خوراک پنجاب نے 42 لاکھہ ٹن گندم خريد لي ہے محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کي خريداري کے لئے ديئے گئے 60 لاکھہ ٹن کے ہدف ميں سے 42 لاکھہ ٹن گندم خريد لي ہے جب کہ گندم کي خريداري کي تاريخ ميں بھي31 مئي تک توسيع کردی گئی ہے

