عوام پر مزید بجلی گرانے کا فیصلہ
Posted on May 14, 2009
اسلام آباد ۔۔۔ نيپرا نے بجلي کے نرخوں ميں 18 تا 86 پيسے في يونٹ اضافے کي منظوري ديتے ہوئے سمري حتمي منظوري کے لئے وزارت پاني و بجلي اور وزارت خزانہ کو بھجوا دي ہے۔ نيپرا کے فيصلے کے مطابق بجلي سپلائي کرنے والي کمپنيز کے ٹيرف ميں


