کمرشل بینکوں کو متاثرہ علاقے میں بے گھر لوگوں کو بینکاری کی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
Posted on May 16, 2009
کراچی ۔۔۔۔ اسٹیٹ بینک نےکمرشل بینکوں کو سوات اوردیگر متاثرہ علاقوں سے بے گھر ہونےوالے افراد کے لئے بینکاری کی بنیادی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ اسٹیٹ بینک نے تمام کمرشل بینکوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ سوات اوردیگر ملحقہ اضلاع


