پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں جائزہ پر مبی عبوری رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش
Posted on May 12, 2009
اسلام آباد ۔۔۔ سپريم کورٹ پاکستان کے چيف جسٹس افتخارمحمدچوہدري نے حکومت کو ہدايت کي ہےکہ پيٹروليم مصنوعات کي قيمتوں ميں کمي کرکےعوام کو ريليف دے ورنہ سپريم کورٹ خود حکم جاري کرے گي۔ جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس کی سربراہی میں قائم کمیشن نے

