دس ماہ میں ملکی تجارتی خسارہ 14 ارب ڈالرسے تجاوزکرگیا
Posted on May 12, 2009
اسلام آباد۔۔۔رواں مالي سال کے پہلےدس ماہ کے دوران ملکي تجارتي خسارہ 14 ارب ڈالر سے تجاوز کر گيا۔ وفاقي ادارہ شماريات کی جانب سے جاري کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائي سے اپريل کے دوران برآمدات کا حجم 14 ارب76 کروڑ ڈالر جبکہ درآمدات 29ارب ڈالر کي سطح پر آگئي


