کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی انڈیکس میں 174 پوائنٹس کا اضافہ
Posted on May 12, 2009
کراچی۔۔۔۔ کراچي اسٹاک مارکيٹ پر بارہ مئي اور عام تعطيل کا کوئي منفي اثر نہيں پڑا۔کے ايس اي100انڈيکس 174پوائنٹس اضافے کے بعد7ہزار300پوائنٹس کي سطح پر آگيا۔ کراچي اسٹاک مارکيٹ ميں کاروبار کے آغاز سے جاري تيزي اختتام تک برقراررہي


