جون میں مارک اپ میں کمی کا عندیہ
Posted on May 8, 2009
لاہور۔۔۔ وزير اعظم کے مشير برائے ٹيکسٹائل مرزا اختيار بيگ نے کہا ہے کہ جون ميں اسٹيٹ بينک سے مارک اپ ميں دو فيصد سے زائد کمي کرائي جائے گي۔لاہور ميں دوسري بين الاقوامي ٹيکسٹائل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مرزا اختيار بيگ نے کہا کہ صنعتوں


