Archive for the اردو خبریں Category

آئندہ بجٹ 29 کھرب روپے کا ہوگا

Posted on June 2, 2009

اسلام آباد ۔۔۔ آئندہ مالي سال کا بجٹ 29 کھرب روپے کا ہوگا، دفاع کے لئے343 ارب، بے نظيرانکم سپورٹ کے لئے70ارب اوربيت المال کے لئے سات ارب روپے مختص کئے جائيں گے۔ قومي اسمبلي کي قائمہ کميٹي برائے خزانہ کے اجلاس کے

جنرل موٹر دیوالیہ ہوگئی

Posted on June 2, 2009

واشنگٹن۔۔۔۔ امريکي صدر براک اوباما نے جنرل موٹرز ميں 30 ارب ڈالر کي سرمايہ کاري کرنے کا اعلان کر ديا۔ واشنگٹن ميں ميڈيا کومنصوبے کي تفصيلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امريکي حکومت جنرل موٹرزکي تنظيم نو کے لئے سرمايہ کاري کرے گي

گیارہ ماہ میں 500 ارب روپے کے قرضے

Posted on June 2, 2009

کراچی ۔۔۔۔ رواں مالی سال يکم جولائي سے23مئي تک حکومتي قرضوں کا حجم 500ارب روپے سے تجاوز کرگيا ۔ اسٹيٹ بينک کے جاري کردہ اعداد و شمار کے مطابق يکم جولائي سے23مئي تک حکومت نے مجموعي طور پر521 ارب49کروڑ روپےکا قرضہ لیا

نئی ٹیکسٹائل پالیسی کی تشکیل کے کمیٹی قائم

Posted on June 2, 2009

اسلام آباد ۔۔۔۔ وزيراعظم سيد يوسف رضاگيلاني نے نئي ٹيکسٹائل پاليسي کا جائزہ لينے کے ليے کابينہ کي ٹيکسٹائل کميٹي کي تشکيل کي منظوري دےدي۔ وزيراعظم ہاؤس ميں ايک اعلٰي سطح کے اجلاس کي صدارت کرتے ہوئے

رواں ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

Posted on June 1, 2009

اسلام آباد۔۔۔ حکومت نے پيٹروليم مصنوعات کي قيمتيں جون ميں برقرار رکھنے کا فيصلہ کيا ہے۔ ترجمان وزارت پيٹروليم اور قدرتي وسائل کے مطابق عالمي منڈي ميں رواں ماہ خام تيل کي قيمت ميں اضافہ ہونےکےباوجود پيٹروليم مصنوعات کي

محکمہ انکم ٹیکس نے شکنجہ سخت کردیا

Posted on June 1, 2009

کراچی ۔۔۔ محکمہ انکم ٹيکس نے ٹيکس وصولي کا ہدف پورا کرنے کے لئے ريکوري مہم تيز کردي۔ رواں مالي سال ختم ہونے ميں ايک ماہ باقي رہ گيا ہے۔ محمکہ انکم ٹيکس کي جانب سے ٹيکس وصولي ہدف حاصل کرنے کے لئے کافي سرگرمي

ٹیکس دہندگان کو ہراساں نہ کیا جائے ۔ شوکت ترین

Posted on June 1, 2009

کراچی ۔۔۔ مشيرخزانہ شوکت ترين نے ايف بي آر کي جانب سے نوٹسز کي اجراء کوغلط اقدام قرار ديتے ہوئے ہدايت کي ہےکہ ٹیکس دہندگان کو ہراساں نہ کیا جائے۔ آئي بي اے کيمپس کراچي ميں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشير خزانہ نے کہا کہ

دنیا بھر میں بینکوں کی ریٹنگ کم ہورہی ہے ۔ سلیم رضا

Posted on June 1, 2009

کراچی۔۔۔۔۔گورنراسٹيٹ بينک سليم رضا نے کہا ہے کہ عالمي معاشي بحران کے تناظر ميں دنيا بھر کے بينکوں کي ريٹنگ کم ہورہي ہے ۔ موجودہ سِلک بينک اور سابقہ سعودي پاک کمرشل بينک کے نام کي تبديلي کے حوالے سے منعقدہ تقريب کے

یوبی ایل کی ریٹنگ میں کمی

Posted on May 27, 2009

کراچی ۔۔۔۔ فِچ ريٹنگ ايجنسي نے يو بي ايل کي ريٹنگ ميں کمي کردي ہے جبکہ ايم سي بي ،حبيب بينک اور نيشنل بينک کي ريٹنگ کو مستحکم رکھا ہے۔ سنگاپور کي کريڈٹ ريٹنگ ايجنسي فِچ نے پاکستاني بينک يو بي ايل کي ريٹنگ ڈي اي سے کم کرکے

مائیکرو فائنانس کی کریڈیٹ گارنٹی کی سہولت میں ترمیم

Posted on May 27, 2009

کراچی۔۔۔ اسٹيٹ بينک نے چھوٹے قرضوں کي فراہمي کي حوصلہ افزائي کے لئے مائيکروفائنانس کريڈٹ گارنٹي کي سہولت ميں ترميم کردي ہے۔ اسٹيٹ بينک نے مائيکروفائنانس کريڈٹ گارنٹي کي سہولت کے لئے جاري کردہ ہدایات کو مزيد آسان بناديا