حکومت نے تیل کی آمدنی پر زکوة ادا کردی
Posted on May 22, 2009
اسلام آباد۔۔۔ پيڑوليم مصنوعات کي قمتيوں ميں ڈھائي فيصد تک کمي کردي ہے۔ نئي قيمتوں کا اطلاق 22 مئي سے کيا گيا ہے حکومت نے پيڑوليم مصنوعات کي قميتوں ميں ڈھائي فيصد تک کمي کا اعلان کيا ہے۔ حکومتي فيصلے کے تحت پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 45پیسے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی ایک روپے45پیسے اور ایچ او بی سی میں ایک روپے 80پیسے فی لیٹر کمی ہوگئي ہے ۔ اس کمي کےبعد پیٹرول کی نئی قیمت56روپے21پیسے، ڈیزل کی نئی قیمت55روپے71پیسے اور ایچ او بی سی کی نئی قیمت 70روپے 38پیسے مقرر کي گئي ہے۔ قيمتوں ميں کمي کا نوٹيفکيشن جاري کرديا گيا
Tags: تیل قیمت کمی

